اتوار، 6 اپریل، 2025

اج کا کام کل پر مت ڈال



انسان کام موخر کیوں کرتا ہے

1-  کام پسند نہ ہونا

2-  سستی

3- اس کام کا اہل نہ ہونا

4- بیماری

5- کام مکمل کرنے کا حدف مقرر نہ کرنا

6- کام کےلیے بہت زیادہ مہلت کا مل جانا

7۔ وقت کا احساس نہ ہونا۔

کام موخر کرنے کے نقصانات :

1۔ کام بعض اوقات ہوہی نہیں پاتا

2۔ کام معیار کے مطابق نہیں ہوتا

3۔ لوگوں کی نظر میں آدمی گر جاتا ہے

4۔ لوگ اعتماد نہیں کرتے 

5۔ انسان مستقبل میں صرف کوئی بڑی منزل حاصل نہیں کرسکتا۔

ان مسائل کا حل :

1۔ اپنے اندر احساس ذمہ داری پیدا کریں۔

2۔ بتکلف کام کو وقت پہ کریں۔

3۔ جب بھی کام کریں مکمل (Confidence)خود اعتمادی سے کریں ۔

4۔ اپنے کام کا ہدف بنالیں کہ میں نے یہ کام اتنے وقت میں کرنا ہے اور اسے کوشش کریں وقت سے قبل ہی مکمل کر لیں اور جلد بازی سے بھی کام نہ لیں کہ یہ بھی ایک نحوست ہے۔


کوئی تبصرے نہیں: