غربت کا مسئلہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
غربت کا مسئلہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 11 اکتوبر، 2018

غربت کا مسئلہ

لوگ دو طرح کے  ہوتے ہیں ایک خود کفیل دوسرے زیر کفالت، زیر کفالت لوگوں کو غریب کہا جاتا ہے ۔ اورغربت ایک مسٗلہ ہے . روس کے سابقہ صدر گرباچوف نے October 2004 کواٹلی میں ایک سیمنار میں کہا تھا ْ غربت سیاسی مسٗلہ ہے .
 سروے کے ایک ممتاز ادارے Statisca.comکے مطابق دنیا بھر میں پورے سال کے دوران انسان جو گندم کھا جاتے ہیں اس کا اوسط 67 کلو گرام فی آدمی فی سال بنتا ہےپاکستانفی آدمی فی سال131 کلو گندم پیدا کرتا ہے. بھوک مسئلہ ہے مگر سیاسی ہے