کردار لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
کردار لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 10 اکتوبر، 2017

کردار

کردار
قدیم بیانیہ: دودن مرد لے لیے باعث مسرت ہوتے ہیں ایک شادی 
والا دن دوسرا بیوی کی موت کادن 
متوسط بیانیہ: تونے شادی کر لی تو عورت تجھ کو خدا سے دور کر دے گی
الیکٹرانک بیانیہ: میں ایک کلو میٹر سے خاتون کا کردار پہچان لیتا ہوں