ایک لڑکی سے پوچھا آپکی عمر ؟؟؟
کہا پتہ نہیں البتہ اپنی امی سے آدھی عمر کی ھوں
پوچھا آپکی امی کی عمر ؟؟؟
کہا پتہ نہیں البتہ میرے ابو سے پانچ سال چھوٹی
پوچھا آپکے ابو کی عمر ؟؟؟
کہا معلوم نہیں البتہ ھم تینوں کی عمر کا مجموعہ
💯 سال
اب آپ بتائیں
لڑکی کی عمر ؟؟؟
لڑکی کی ماں کی عمر ؟
لڑکی کے باپ کی عمر ؟

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں