اجتماعی گناہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
اجتماعی گناہ لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 12 اکتوبر، 2017

اجتماعی گناہ


میں اس دن سے سکولوں میں استادوں کی اہلیت پر بہت پریشان تھا جس دن یوم پاکستان کی تقریب میں ایک استاد نے کہا تھا ْ لیاقت علی خان نے ملک امریکہ کے پاس گروی رکھ دیا تھا ْ 
کل رات ٹی وی پر ٹاک شو چل رہا تھا ،موضوع ملک میں کرپشن تھا ْ نواز شریف بھی ناظم الدین کی طرح ہے وہ بھی دونوں ہاتھوں سے کھاتا تھا ْ اپنے نوجوان بیٹے کے تبصرے پرمیں چونک پڑا ، آپ کو یہ معلومات کہاں سے ملی ہیں ْ پاکستان میں سترہ مسخرے ْ نامی ویب سائٹ سے
میری وہ جستجو ختم ہوئی کہ ْ اجتماعی گناہ ْ کیا ہوتا ہے